the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب ہوگئے تو سعودی عرب سے تیل کی خریداری روکنے پر غور کرسکتے ہیں۔

امریکی اخبار کو انٹرویو کے دوران ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا سعودی عرب سمیت کئی ممالک کو تحفظ فراہم کرتا ہے حالانکہ ان



ممالک کے پاس اپنے وسائل موجود ہیں۔ اگر وہ صدر منتخب ہو گئے تو سعودی عرب سے تیل کی خریداری روکنے پر غور کر سکتے ہیں۔
 

ان کا کہنا تھا کہ جب تک سعودی عرب داعش کے خلاف جنگ میں اپنی زمینی افواج نہیں بھیجتا امریکا کو سعودی حکومت سے تیل کی خریداری روکنے پر غور کرناہوگا، سعودی عرب تیل کی دولت سے مالا مال ہے لیکن امریکا کے بغیر وہ زیادہ عرصے تک نہیں چل سکتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.